بریکنگ نیوز ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے متعلق نجم سیٹھی کا نیا اعلان سامنے آگیا

بریکنگ نیوز
ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان سے متعلق نجم سیٹھی کا نیا اعلان سامنے آگیا
لاہور: چیئرمین (پاکستان کرکٹ بورڈ) پی سی بی نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کے دوران تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی میں ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

کراچی میں تین ٹوئنٹی میچز کھیلے پر راضی ہو گئی ہے۔
چیئرمین پی سی بی نے مزید بتایا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز یکم، دو اور 4 اپریل کو کھیلے جائیں گے اور وزیراعلیٰ سندھ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت