رانا فواد نے پاکستانی عوام کا دل جیت لیا۔۔ لاہور قلندرز کی مسلسل پانچویں شکست کے بعد بھی ایسا بیان۔۔ سوشل میڈیا پر ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور

رانا فواد نے پاکستانی عوام کا دل جیت لیا۔۔ لاہور قلندرز کی مسلسل پانچویں شکست کے بعد بھی ایسا بیان۔۔ سوشل میڈیا پر ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور

شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے سب سے پرجوش فرنچائز مالک رانا فواد اپنی ٹیم کے شرمناک شکستوں کے باوجود اب بھی کافی پر امید نظر آتے ہیں ۔ نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے رانا فواد کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی اپنی ٹیم کے لیے پر امید ہیں کہ وہ پی ایس ایل تھری میں کم بیک کرے گی ۔
رانا فواد کا مزید کہنا تھا کہ کل ہماری ٹیم میچ ہاری ہے لیکن لاہور جیتا ہے ،کل سلمان ارشاد کو کھیلنے کا موقع ملا جبکہ آغاز سلمان بھی ان ایکشن ہوئے، انہیں بہت خوشی ہے کہ پاکستان کا نیا ٹیلنٹ دنیا کے سامنے آرہا ہے ،سلمان کا پہلی بال پر مصباح الحق کو آﺅٹ کرنا بڑ ی بات تھی ۔

 

 

 

 

 

 

 

سوشل میڈیا پر خود کو ملنے والی محبت کے سوال پر فوادرانا کا کہنا تھا کہ میں خود تو سوشل میڈیا پر نہیں ہوں لیکن میری ٹیم مجھے بتاتی ہے کہ لوگ مجھ سے کتنا پیار کرتے ہیں ،اس محبت کیلئے میں لوگوں کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ک وہ لاہور کو سپورٹ کریں اور سب سے بڑھ کر پاکستان کو سپورٹ کریں گے ۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت