میں نے خود سینٹ الیکشن میں نوٹوں سے بھری گاڑیاں دیکھیں

میں نے خود سینٹ الیکشن میں نوٹوں سے بھری گاڑیاں دیکھیں!یہ تو کچھ نہیں،جب میں نے ایک گاڑی کی ’ڈگی‘ کھولی تو اس میں کیا تھا؟سینیٹ میں کھڑے ایک امیدوار کا ایسا انکشاف جو پیروں تلے سے زمین نکال دے
اسلام آباد : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حامد الحق نے کہا کہ میں نے الیکشن سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ووٹوں پر 32 کروڑ روپیہ جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے چار لوگوں کا نام لیا تھا کہ یہی لوگ سینیٹرز بنیں گے، تم لوگ خواہ مخواہ لوگوں کی انرجی ووٹوں پر ضائع کر رہے ہو۔
میں نے یہ نیوز ووٹنگ سے بھی پہلے بریک کی تھی، اور وہی ہوا۔ سینیٹ انتخابات میں وہی چار لوگ سینیٹرز بنے ۔ میں نے پہلی مرتبہ خود کروڑوں روپے دیکھے ہیں، پیسے ایسے

 

 

 

 

 

 

 

لگے ہوئے تھے جیسے کسی بھٹے میں اینٹیں لگی ہوئی ہوتی ہیں۔ حامد الحق نے کہا کہ جو جو لوگ پیسے اپنے ساتھ لائے تھے، وہ ووٹ لینے کے لیے پیسے دکھا رہے تھے تو میں نے بھی ایک گاڑی کی ڈگی کھولی اور پیسے دیکھے ،

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت