نواز شریف اور مریم نواز کی ملک چھوڑ کرجانے کی تیاریاں۔۔۔ صورت حال شہباز شریف نہیں بلکہ کون سنبھالے گا؟۔۔نئی کہانی سامنے آگئی

نواز شریف اور مریم نواز کی ملک چھوڑ کرجانے کی تیاریاں۔۔۔ صورت حال شہباز شریف نہیں بلکہ کون سنبھالے گا؟۔۔نئی کہانی سامنے آگئی

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری کا کہنا ہے کہ آنے والے کچھ دنوں میں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سینئیر صحافی نعیم بخاری کا ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ میں بہت بار غلط ثابت ہوا ہوں لیکن میں ایک بات ضرور کہوں گا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین آصف علی زرداری اس ملک کو چھوڑ کر چلے جائیں گے۔

 

 

 

 

 

جب کہ میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز بھی جلد ہی پاکستان چھوڑ کر باہر چلے جائیں گے۔اور 64کروڑ روپے کی جائیداد رکھنے والے احد چیمہ کی وجہ سے شہباز شریف بھی جا سکتے ہیں۔جب کہ میرے خیال میں یہ ساری صورتحال سنبھالنے کے لئے چوہدری نثار سامنے آ سکتے ہیں اور یہ سب کے لئے بہت حیران کن بات ہو گی۔نعیم بخاری نے مزید کیا کہا آنے والے کچھ دنوں میں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت