تیز ہوائیں،،بجلی کی گرج چمک اور بارش ، ،،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر ڈالی

پشاور( )آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویڑنز میں گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، فاٹا کی مہمند اور باجوڑ ایجنسی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ میدانی علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبائی دارالحکومت پشاور

میں کم سے کم درجہ حرارت 12 جبکہ زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہے

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت