عمران خان کی حفاظت پر معمور یہ ٹائیگر دراصل کون ہے؟ حقیقت جان کر آپ کی طبیعت خوش ہوجائے گی

عمران خان کی حفاظت پر معمور یہ ٹائیگر دراصل کون ہے؟ حقیقت جان کر آپ کی طبیعت خوش ہوجائے گی ۔۔۔۔۔۔اسلام آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پورے ملک میں رکنیت سازی کا آغاز کر دیا ہے جس کے سلسلے میں وہ تقریباً ملک کے ہر شہر میں جا رہے ہیں

اور اس سلےسلے میں رہنماؤں کا حوصلہ بلند کر رہے ہیں ۔ تاہم ایک نوجوان ایسا ہے جو چیئرمین تحریک انصاف کے ساتھ ہر جگہ دکھائی دے رہا ہے اور عمران خان کی حفاظت کرتا دیکھا جاسکتا ہے۔ لیکن یہ نوجوان ہے کون؟ اور یہ ہی کیوں عمران خان کی حفاظت پر معمور رہتا ہے؟ ہر پاکستانی اس نوجوان کے بارے میں جاننا چاہتا ہے ۔ اس نوجوان کا نام احمد خان نیازی ہے اور یہ عمران خان کا بھتیجا ہے۔ اسی لیے عمران خان اس پراتنا بھروسہ کرتے ہیں اور تقریباً ہر جگہ حفاظت کے لیے اس اپنے ساتھ رکھتے ہیں ۔ تصاویر دیکھیں ۔۔۔۔

 

 

 

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت