سازشی سازشیں ہی کرتے رہے،عمران خان نے کلین بولڈکر دیا، بڑی سیاسی شخصیت جھٹ سے پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (نیو زڈیسک )تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں قومی وطن پارٹی کی وکٹ گرا دی ۔ایم پی اے معراج ہمایون نے تحریک انصا ف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں قومی وطن پارٹی کی رکن اسمبلی معراج ہمایون نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ضلع صوابی میں جلسے میں شمولیت کا اعلان کریں گی۔
معراج ہمایون قومی وطن پارٹی کی خواتین مخصوص نشست پرمنتخب ہوئی تھیں وہ سیاست کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں انیس سو چھیانوے میں رہی ہوں اب دوبارہ حصہ بننے جا رہی ہوں،معراج ہمایون سال انیس سو چھیانوے میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر تھیں۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت