بریکنگ نیوز، پیٹرول ٹینکر میں بم دھماکہ۔۔۔متعددافرادجاں بحق

کابل (ویب ڈیسک )افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں پیٹرول ٹینکر میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ننگر ہار گورنر دفتر کے ترجمان عطااللہ ہوگیانی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پیٹرول ٹینکر

میں نصب بم پھٹ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ہوگیانی کے مطابق دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے اطراف میں پھیلنے کے نتیجے میں بعض دکانیں بھی جل گئی ہیں۔حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت