تمام سیاسی لیڈر لندن میں اکٹھا ہونا شروع ہوگئے۔۔۔ملکی سیاست میں کیا بڑا تہلکہ ہونے جا رہا ہے؟ عمران خان کے دورہ لندن نے سب کچھ عوام کے سامنے کھول دیا

تمام سیاسی لیڈر لندن میں اکٹھا ہونا شروع ہوگئے۔۔۔ملکی سیاست میں کیا بڑا تہلکہ ہونے جا رہا ہے؟ عمران خان کے دورہ لندن نے سب کچھ عوام کے سامنے کھول دیا
تمام سیاسی لیڈر لندن میں اکٹھا ہونا شروع ہوگئے۔۔۔ملکی سیاست میں کیا بڑا تہلکہ ہونے جا رہا ہے؟ عمران خان کے دورہ لندن نے سب کچھ عوام کے سامنے کھول دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 3 روزہ دورے پر لندن جائیں گے، جہاں وہ برطانوی پارلیمنٹیرینز سے خطاب بھی کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج 3 روزہ دورے پر لندن روانہ ہونگے،فوادچودھری اور عون چودھری بھی عمران خان کے ساتھ برطانیہ جائیں گے۔

 

 

 

 

 

میڈیا ذرائع کے مطابق عمران خان پی ٹی آئی تنظیم کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ وہ ایک دن اپنے بیٹوں کے ساتھ بھی گزاریں گے۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئرومین عمران خان آج تین روزہ دورے پر لندن جائیں گے جہاں برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے خطاب اور سیاسی قائدین سے ملاقاتیں کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج بروز ہفتہ تین روزہ دورے پر طرطانیہ روانہ ہونگے ۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری اور عون چوہدری بھی انکے ہمراہ ہونگے ، عمران خان لندن میں پی ٹی آئی تنظیم کی تقریب سے خطاب کے ساتھ ساتھ برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے بھی خطاب کریں گے ۔ عمران خان برطانیہ میں سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان 3 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوں گے ۔ تفصلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ابھی تو پارٹی شروع شروع ہوئی ہے پانامہ لیکس سے متعلق انہوں نے کہاکہ کیس ابھی شروع ہوا ہے اس کیس سے ملک وقوم کو فائدہ ہوگا انہوں نے کہاکہ آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے عمران خان نے بتایا کہ میں 3روزہ دورے پر لندن جارہا ہوں اور میری منگل کو واپسی ہوگی۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت