نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے کے ساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟ اسے کہاں لے جایا گیا؟ابھی اسکا حال کیسا ہے؟

نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے کے ساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟ اسے کہاں لے جایا گیا؟ابھی اسکا حال کیسا ہے؟
لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے شخص کے قریبی ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ عبدالغفور کا تعلق آزاد کشمیر سے بتایا جا رہا ہے ۔ملزم عبدالغفور نے جامعہ نعیمیہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف پر خطاب کے دوران جوتے سے حملہ کر دیا تھا۔ ملزم کا ایک اور ساتھی بھی موقع سے حراست میں لیا گیا

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جس کا تعلق دیپالپور سے بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے دونوں ملزموں کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت