مریم نواز اپنے والد کی ڈانٹ سے گرگئیں،کمرہ عدالت میں صحافی کو سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا

مریم نواز اپنے والد کی ڈانٹ سے گرگئیں،کمرہ عدالت میں صحافی کو سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد( لائن)مریم نواز اپنے والد کی ڈانٹ سے گر گئیں،احتساب عدالت میں صحافی کے سوال کا جواب نہیں دیا،

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شریف خاندان کے نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی تو صحافی کے سوال ”کیا آپ اسلام آباد ہائیکورٹ کے کل کے فیصلے پر بات کریں گی؟کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ والد کے ہوتے ہوئے میں کیسے بات کر سکتی ہوں،اگر بات کی تو ڈانٹ پڑ جائے گی ۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت