میں تواللہ کے فرشتوں پرایمان لایا ہوں میں ان فرشتوں کونہیں مانتا،کیپٹن(ر)صفدر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ٖڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ میں تواللہ کے فرشتوں پرایمان لایا ہوں میں ان فرشتوں کونہیں مانتا، صحافی نے سوال کیا کہ محفل عسکری فرشتوں نے سجائی تھی؟ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ آپ بچے ہیں؟آپ کوسمجھ نہیں آرہی جومیں کہہ رہا ہوں،صحافی نے سوال کیا کہ دھرنا کیا،محفل تھی عاشقوں کی،محفل کے آخرمیں نذرانہ ہوتا ہے جس پر صحافی نے سوال کیا کہ نذرانہ بھی توبانٹا گیا؟جنرل مشرف والے حالات ہیں کیا؟

ایل ایف او ہوا،کیا کچھ ہوا،کوئی جرنیلوں کی بات نہ کرے، کیپٹن(ر)صفدر
ایک میجرجنرل کی دستخط کوآپ نے نہیں دیکھا،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
جنرل یحییٰ،جنرل ایوب کےدستخطوں کی ضرورت پڑی،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
جنرل مشرف کی دستخطوں کی یہاں ضرورت پڑی،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
یہ آپ مجھ سے نہ پوچھیں،کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکا جواب
میلاد میں جنرل صاحب کے دستخطوں کی ضرورت کیا پڑی؟صحافی کا سوال
جہاں درودوسلام پڑھے جائیں اسے محفل میلاد کہتے ہیں،کیپٹن(ر)صفدر
دھرنا وہ ہوتا ہے جہاں لوگ گابجارہے ہوں،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت