بھارتی باستمی چاول بالکل نہ کھائیں کیونکہ ،یورپی یونین نے بھی بڑ ی پابندی لگا دی

بھارتی باستمی چاول بالکل نہ کھائیں کیونکہ ،یورپی یونین نے بھی بڑ ی پابندی لگا دی
کراچی(این این آئی)یورپی یونین نے بھارتی باسمتی چاول کو انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک قرار دے کر اس کی یکم جنوری سے درآمدات پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی ہے ، تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی اسپیشل ٹیم نے مارکیٹ سے بھارتی چاول کے چند نمونوں کی جانچ پڑتال کی جس کے بعد اسمیں مضر صحت کیمیکل کا انکشاف ہوا، بھارتی باسمتی چاول میں ممنوعہ کیمیکل کی آمیزش فی کلو گرام ایک ملی پائی گئی

جبکہ یورپی قوانین میں اس کی حد صرف اعشاریہ 10 فیصد ہونا چاہیے۔رائس ایکسپوٹرزذرائع نے بتایا کہ آرڈر منسوخ ہونے سے بھارت کو لگ بھگ 26 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو گا، دوسری جانب پاکستانی چاول اپنے معیار اور کوالٹی کے حساب سے یورپی قوانین کے عین مطابق ہیں، اگر حکومت کوشش کرے تو یہ سنہری موقع ہے کہ پاکستان ڈھائی لاکھ ٹن اضافی چاول یورپی یونین برآمد کر سکتا ہے ۔

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین
loading...
اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
خصوصی فیچرز

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

بزنس

صحت